برم منڈ

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - (جوگ) دماغ کی ایک خفیہ قوت جسے مسلمان درویش اخفی کہتے ہیں؛ دماغ کا ایک مقام۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - (جوگ) دماغ کی ایک خفیہ قوت جسے مسلمان درویش اخفی کہتے ہیں؛ دماغ کا ایک مقام۔